حیدرآباد۔ 27اگسٹ(اعتماد نیوز) میدک لوک سبھا حلقہ سے ضمنی انتخاب کے لئے
آج حکمران جماعت ٹی آر ایس ‘ اپوزیشن پارٹی کانگریس اور بی جے پی کے
امیدواروں کی جانب سے پرچہ نامزدگی داخل کی
گئی۔
چنانچہ ٹی آر ایس کی جانب سے مشہور صنعت کار کوتا پربھاکر ریڈی‘
کانگریس کی جانب سے سنیتا لکشما ریڈی
بی جے پی کی جانب سے تورپو جئے پرکاش ریڈی جگا ریڈی نے پرچہ نامزدگی داخل کی۔